کیرلہ : بچے کو دودھ پلاتی عورت کی تصویر پر ہائی کورٹ نے کہا ؛ عریانیت آنکھوں میں ہوتی ہے
کیرل ہائی کورٹ نے کور پیج پر ایک ماڈل کی بریسٹ فیڈنگ کی تصویر چھاپنے کو لے کر ملیالم میگزین کے خلاف کارروائی کی مانگ والی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔