آٹھ اہم صنعتوں کی شرح نمو گھٹ کر 2.1 فیصد ہوئی، گزشتہ سال 7.3 فیصد تھی دی وائر اسٹاف 03/09/2019 کوئلہ، کچے تیل، نیچرل گیس اور ریفائنری مصنوعات کی پیداوار میں منفی اضافہ درج کیا گیا۔