گجرات میں 2 سال میں 800 سے زائد ہندوؤں اور 35 مسلمانوں نے مذہب تبدیل کرنے کی اجازت مانگی؛ وزیر اعلیٰ
گجرات اسمبلی میں وقفہ سوال کے دوران وزیر اعلیٰ وجئے روپانی نے بتایا کہ مذہب تبدیل کرنے کی اجازت مانگنے والے ہندوؤں میں سب سے زیادہ 474 لوگوں نے سورت سے،152 لوگوں نے جونا گڑھ سے اور 61 لوگوں نے آنند سے درخواست دی ہے۔