ماؤ نواز تحریک اور انقلابی خاتون رینوکا کی داستان
جنوبی چھتیس گڑھ کے بیجاپورضلع میں 31 مارچ کو پولیس فائرنگ میں رینوکا کی موت ہوگئی۔ دنتے واڑہ پولیس نے اسے ‘انکاؤنٹر’ بتایا ہے، حالانکہ اس علاقے میں اس طرح کے دعووں کی سچائی ہمیشہ سے مشکوک رہی ہے۔