کینیڈا کے بعد امریکہ کا ہندوستان پر خالصتانی رہنما کے قتل کی کوشش کے الزام کے کیا معنی ہیں؟
ویڈیو: امریکی وفاقی استغاثہ کی جانب سے نیویارک کی ایک عدالت میں ‘ہندوستان کے سرکاری ملازم کے طور پر پہنچے شخص کے ذریعے ایک امریکی شہری کے قتل’ کی ہدایت دینے کے الزامات پر اظہار خیال کر رہی ہیں دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی۔