انکاؤنٹر میں زخمی جم ٹرینر کو 5 لاکھ کا معاوضہ دے یوپی حکومت: ہیومن رائٹس کمیشن
اتر پردیش کے نوئیڈا میں چیکنگ کے دوران ایک ٹرینی سب انسپکٹر نے جم ٹرینر کو گولی مار دی تھی ۔ الزام ہے کہ سب انسپکٹر نے پرموشن کی وجہ سے ایسا کیا تھا۔