ہندوستان میں کینسر کو لےکر کوئی ضد کسی رہنما میں نظر نہیں آتی۔ کینسر ہوتے ہی مریض کے ساتھ پوری فیملی برباد ہو جاتی ہے۔ کئی ادارے کینسر کے مریضوں کے لئے کام کرتے ہیں مگر اس کو لےکر ریسرچ کہاں ہے، بیداری کہاں ہے، تیاری کیا ہے؟
ڈیپارٹمنٹ آف میڈیکل، ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر جئے پور میں زیکا وائرس پر کنٹرول کا دعویٰ کر رہا ہے، لیکن سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس کی چپیٹ میں آنے والے لوگوں کی تعداد 130 سے زیادہ ہو چکی ہے۔
بھوک کے تازہ ترین عالمی انڈکس کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں بیاسی کروڑ سے زائد انسان بھوک اور کم خوراکی کا شکار ہیں۔ گزشتہ دو برسوں میں یہ تعداد بین الاقوامی سطح پر مسلح تنازعات اور جنگوں کی وجہ سے اور بڑھی ہے۔
صحت اور آدیواسی معاملوں کی وزارتوں کے ذریعے تشکیل شدہ ماہرین کمیٹی کے ذریعے آدیواسی صحت کو لےکر کئے گئے مطالعے میں پتا چلا ہے کہ آدیواسیوں کی صحت کی حالت بےحد تشویشناک ہے۔
فارما کمپنیوں کے ذریعے انسانوں پر ڈرگ ٹرائل کے خلاف دائر عرضی میں درخواست گزاروں کا الزام ہے کہ ملک میں کئی ریاستوں میں دوا کمپنیاں من مانے طریقے سے دواؤں کا ٹیسٹ کر رہی ہیں،جن کی وجہ سے کئی لوگوں کی جانیں گئی ہیں۔
ضلع اسپتال کے میڈیکل وارڈ میں بخار اور حادثے میں زخمی بھرتی مریضوں کو نرس نے سرنج بدلے بنا انجیکشن لگا دیے جس سے 25 مریضوں کی حالت بگڑ گئی ، جن میں ایک کی موت ہو گئی۔
ضلع کے وجئے پور وکاس کھنڈ کی اکلود پنچایت کے جھاڑبڑودا گاؤں میں دو ہفتوں کے اندر 5 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔ انتظامیہ غذائی قلت کی بات سے انکار کر رہی ہے اور اموات کی وجہ بخار بتا رہی ہے۔
اسمبلی میں ایک سوال کے جواب میں ہیلتھ منسٹر اجئے چندراکر نے بتایا کہ ریاست میں اسپیلشٹ ڈاکٹروں کے 1150،ڈاکٹر کے 610،پیرامیڈیکل اسٹاف کے 2918 اور نرسنگ اسٹاف کے 2311عہدے خالی ہیں۔
کھینی پر پابندی کے لیے مرکزی حکومت کو کوئی خط نہیں لکھا گیا۔منھ کے کینسر سے بچنے کے لیے کھینی اور دوسرے تمباکو پروڈکٹ کا استعمال نہیں کرنا چاہیے۔
گزشتہ سالوں میں تمباکو کی کھپت 53 فیصد سے کم ہو کر 25 فیصد ہو گئی ہے۔حالانکہ کھینی(کچے تمباکو )کا استعمال کرنے والے لوگوں کی تعداد باعث تشویش ۔
صحت کے لیے مضر اور نقصان دہ ہونے کہ وجہ سے امیتابھ بچن نے 2014میں پیپسی کے ساتھ اپنا قرار رد کر دیا تھا۔امید کی جارہی ہے کہ امیتابھ ہارلکس کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں گے۔ نئی دہلی:امیتابھ بچن نے گزشتہ31 مئی کو ہندوستان میں غذائی قلت سے […]
سال 2018 کے شروعاتی 5مہینوں میں ہاسپیٹل میں پیدا ہوئے یا پیدائش کے بعد بھرتی کرائے گئے 777 نوزائیدہ بچوں میں سے 111 کی موت ہو گئی تھی۔ حکومت نے ایک کمیٹی بناکر جانچکے حکم دئے تھے۔
میڈیکل جرنل ‘ لینسیٹ ‘ کے ایک مطالعے کے مطابق، صحت خدمات کے معیار اور لوگوں تک ان کی پہنچکے معاملے میں ہندوستان دنیا کے 195 ممالک میں 145ویں پائدان پر ہے۔
نیتی آیوگ کے وائس چیئرمین راجیو کمار نے کہا، ‘ تعلیم اور صحت کے شعبے میں گجرات کی کامیابیاں اس کے دیگر شعبوں کی کامیابیوں کی طرح نہیں ہیں۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے بجٹ میں کسانوں کی حصے داری اور وی آئی پی کلچر پر ونود دوا کا تبصرہ
پارلیامانی کمیٹی نے کہا، مرکزی حکومت کو یہ بہانہ بنانا بند کر دینا چاہیے کہ صحت ریاست کا موضوع ہے اور مشن موڈ میں کام کرنا چاہیے۔
یہ مریض کا حق ہے کہ وہ خودمحسوس کرے کہ وہ کتنا بیمار ہے؟ محسوس کرنا مزاج کی بات ہے۔ اور میں یہ امید کروںگا کہ آپ مریض کی نوعیت میں تو تبدیلی نہیں کرنا چاہیںگے۔ اگر آپ چاہتے ہیں تو پلیز مت کیجئے سر۔ یہ کسی بھی […]
پیدائشی روبیلا سنڈروم (سی آر ایس) سے ہونے والی انتہائی خطرناک بیماری کے خاتمے کے لئے مرکزی وزارت صحت وخاندانی بہبود نے یونیسیف، عالمی ادارہ صحت الائنس کلب، بین الاقوامی چلڈرن فنڈ اور دوسرے معاونین کی مدد سے ایم آر ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیاہے ۔ اس کا […]
اردو والا چشمہ کے دوسرے ایپیسوڈ میں سنئے ماحولیاتی بحران پر نوپور شرما کا تبصرہ