Hindi Literature

پریم چند۔ (پیدائش: 31 جولائی 1880 - وفات: 08 اکتوبر 1936) (تصویر بہ شکریہ: ریختہ ڈاٹ او آر جی)

پریم چند کی زندگی میں بعض شہروں کی فضائیں بھی اہمیت رکھتی ہیں …

پریم چند جب شہر جاتے گاؤں کی تلخیوں کو ساتھ لے جاتے، گھر گاؤں میں نہیں تھا ان کے دل میں تھا، جہاں رہتے گاؤں ان کے ساتھ رہتا، جب گاؤں میں رہتے تو شہر کی فضا ذہن کو گرفت میں لیے رہتی۔ اسکول کی عمارت ابھرتی، کتابوں کے جملے سرسراتے لیکن شہر کی تکلیف گاؤں کی تکلیف میں جذب نہیں ہوتی۔ ذہن دونوں جانب رہتا۔ دونوں طرف اذیتیں ہی تھیں۔ شہر اور گاؤں دونوں کے راستے دماغ میں ملتے تھے یہی ایک مرکز تھا۔

مینیجر پانڈے، فوٹو: بھرت تیواری/فیس بک

مینیجر پانڈے: شعلہ عشق سیہ پوش ہوا میرے بعد

پانڈے جی کو اس دیش کے ایک وچارک کے روپ میں دیکھاجاتاتھا۔انہیں سننے کے لیے جتنی بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوجاتے تھے وہ بھی ایک واقعہ ہے۔ان کی تنقید میں جو شفافیت ہے وہی ا ن کی شخصیت کابھی حصہ ہے۔ وہ ہزاری پرساد دویدی اور نامور سنگھ کے بعد تیسرے ایسے نقاد ہیں جنہوں نے ہندی تنقید کو نظریاتی طورپر مستحکم کرنے میں اہم کردار اداکیا۔اور ہمیشہ تنقید کی بھاشا کاخیال رکھا۔

photo: spandansansthan.wordpress.com

ادبی میلوں اورجاوید اختر جیسوں سے کیوں ناراض ہیں چترا؟

’ مجھے ان ہدایت کاروں کو ادبی کانفرنسوں کے منچ پر بلائے جانے کو لےکر اعتراض نہیں ہے، جنہوں نے ادبی تخلیقات پر فلمیں بنائی ہوں۔ ‘ اندور : ادبی کانفرنس میں  اسٹیج پر اہم مقررکے طور پر فلمی دنیا کے لوگوں کی تعداد کولےکر مشہور فکشن نویس […]

KrishaSobti_UNIUrdu

معروف ادیبہ کرشنا سوبتی کو اس سال کا گیان پیٹھ ایوارڈ

بھارتیہ گیان پیٹھ کی جیوری کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں 92سالہ محترمہ سوبتی کا انتخاب کیا گیا۔انہیں 1980میں زندگی نامہ کےلئے ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے نوازا  گیا تھا۔ نئی دہلی: ہندی کی مشہور مصنفہ کرشنا سوبتی کواس سال کا گیان پیٹھ ایوارڈ دئے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔بھارتیہ […]