Human Rights and Equality Institution of Türkiye

انسانی حقوق اور مساوات کے ادارے یعنی ایچ آر ای آئی ٹی  کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محرم کلیچ ، فوٹو: افتخار گیلانی

ترکیہ، یورپی یونین اور انسانی حقوق

دیکھنا ہوگا کہ جب روس، یوکرین اور مغربی ممالک کے درمیان ترکیہ ایک ثالث اور مذاکرات کار کی شکل میں کردار ادا کر کے مغرب کی ضرورت بن چکا ہے، تو کیا ایسے وقت میں یورپی ممالک واقعی اس کو 27رکنی طاقتور اقتصادی اور سیاسی یونین کا حصہ بننے میں مدد کریں گے؟