موڈیز نے 2020 کے لئے ہندوستان کی اقتصادی شرح نمو کے اندازہ کو گھٹا کر 5.4 فیصد کیا
موڈیز نے عالمی اقتصادی منظرنامہ پر اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان کی معیشت میں پچھلے دو سال میں سستی آئی ہے۔ حالانکہ جاری سہ ماہی میں اقتصادی رفتار میں اصلاح کی امید ہے۔