illegally constructed

سنبھل: ’تالاب کی زمین‘ پر بنے میرج ہال کو انتظامیہ نے گرایا، مسجد کو 4 دن کی مہلت

سنبھل ضلع کے رائے بزرگ گاؤں میں 2 اکتوبر کو انتظامیہ نے مبینہ طور پر تالاب کی زمین پر بنے ایک غیر قانونی میرج ہال کو منہدم کر دیا۔وہیں، اسی زمین پر بنی مسجد کو تجاوزات ہٹانے کے لیے انتظامیہ نے چار دن کا وقت دیا ہے۔