ہریانہ : قرض نہ چکانے پر بینک نے کسانوں کو تھمایا ان کی زمین نیلام کرنے کا نوٹس
جند ضلع میں کوآپریٹو بینک کے ذریعے قریب 150 کسانوں کو قرض کی بقایا رقم کی وصولی کے لئے ان کی زمین نیلام کئے جانے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔