ہتک عزت قانون کا استعمال پریس کو چپ کرانے کے لئے نہیں کیا جا سکتا : دلی ہائی کورٹ
نیوز چینل پر ایک پروگرام نشر ہوا تھا، جس میں ایک اسٹنگ آپریشن کے ذریعے دکھایا گیا تھا کہ ایک کمپنی مغربی اتر پردیش میں مبینہ طور پر ملاوٹی یا سنتھیٹک دودھ بیچ رہی ہے۔