مدرسوں کو بند کیے جانے سے متعلق رضوی کی تجویزکو مرکزی حکومت نے ایم ایچ آر ڈی کو بھیجا
اتر پردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے چیئر مین وسیم رضوی نے مدرسوں کو بند کیے جانے کی تجویز سے متعلق اپنے خط کو حکومت ہند کے ذریعے منظور کیے جانے اور اس تجویز کو آگے کی کارروائی کے لیے ایم ایچ آر ڈی کو بھیجنے پر خوشی […]