israels

فوٹو بہ شکریہ: By Khamenei.ir, CC BY 4.0, https://commons.wikimedia.org/w/index.php?curid=82898026

حسن نصر اللہ، اسرائیلی ہٹ دھرمی، غزہ اور اب بیروت

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے لیے نصراللہ کی موت کی خبر ایک ایسے وقت میں بڑا مورال بوسٹر ہے جب ان کی قیادت پر سوالات کیے جا رہے تھے۔ اس نے اسرائیل میں فتح کا احساس دلایا ہے جو نیتن ہاہو کو ااقتدار میں برقرار رہنے کا موقع فراہم کرے گا۔

انٹرنیٹ پر وائرل ایک تصویر، جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس تکنیک کا استعمال اسرائیل نے لبنان میں دھماکہ کرنے کے لیے کیا تھا۔

اسرائیل کی لبنان میں کارروائی: مستقبل کی جنگ کی ایک جھلک

لبنان میں دھماکے ایک واضح یاد دہانی ہیں کہ جنگوں کی نوعیت بدل رہی ہے۔ اسرائیل کا یہ حملہ اس بات کی بھی واضح مثال ہے کہ مستقبل کی جنگیں صرف بموں اور گولیوں سے نہیں بلکہ ڈیٹا، الگورتھم اور سائبر کارناموں سے لڑی جا سکتی ہیں۔