ملک میں کروڑپتی بننے والوں کی تعداد میں 60 فیصد کا اضافہ
سی بی سی ڈی کے مطابق ؛ 4 سالوں میں ایسے لوگوں کی تعداد اب 1.40لاکھ ہو گئی ہے جنھوں نے اپنی سالانہ آمدنی ایک کروڑ روپے یا زیادہ بتائی ہے۔
سی بی سی ڈی کے مطابق ؛ 4 سالوں میں ایسے لوگوں کی تعداد اب 1.40لاکھ ہو گئی ہے جنھوں نے اپنی سالانہ آمدنی ایک کروڑ روپے یا زیادہ بتائی ہے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کے لیے آدھار کارڈ کی ضرورت اور نفرت کی سیاست پر ونود دوا کا تبصرہ۔