آگرہ کا نام بدل کر اگرون کر نے کی تیاری میں یوگی حکومت
اس سے پہلےاتر پردیش حکومت الہ آباد کا نام بدل کر پریاگ راج، مغل سرائے ریلوے اسٹیشن کا نام بدل کر دین دیال اپادھیائے اسٹیشن کر چکی ہے۔ وہیں فیض آباد کا نام بدل کر ایودھیا کیا جا چکاہے۔

معروف مؤرخ پروفیسر عرفان حبیب نے کہا کہ ‘ گجرات ‘ لفظ بھی فارسی الاصل ہے۔ پہلے اس کو ‘ گجراتر ‘کے نام سے جانا جاتا تھا۔ اس کا بھی نام بدلا جانا چاہیے۔