Journalism Is Not A Crime

دی وائر نے کشمیری صحافی جہانگیر علی کو ڈرانے-دھمکانے اور فون ضبط کرنے کی کارروائی کی مذمت کی

جموں و کشمیر میں دی وائر کے نامہ نگار جہانگیر علی کا موبائل فون بغیر کسی قانونی بنیاد کے ضبط کیا جانا، صحافیوں کو ڈرانے کی کوشش ہے۔ جموں و کشمیر پولیس کی یہ کارروائی میڈیا کی آزادی پر جبرکی ایک اور مثال ہے۔