جھارکھنڈ: وزیر کے گھر کے باہر دھرنا دے رہے ٹیچر کی موت دی وائر اسٹاف 17/12/2018 کانٹریکٹ پر کام کر رہے اساتذہ گزشتہ 3 مہینوں سے اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔