پلواما حملہ: بنگلور واقع کراچی بیکری کو بھیڑ کےدباؤ میں لفظ ’کراچی‘ پر ڈالنا پڑا پردہ
برانچ مینجر کا کہنا ہے کہ، مظاہرہ کرنے والوں کو لگا کہ ہم پاکستانی ہیں۔ہم اس نام کا استعمال تقریباً 53 سالوں سے کر رہے ہیں۔ اس کے مالک ہندو ہیں۔