Karbi Anglong

آسام: 2018 کے لنچنگ معاملے میں 20 لوگ قصوروار قرار، شواہد کے فقدان میں 25 کو بری کیا گیا

غور طلب ہے کہ8 جون 2018 کو بچہ چور ہونے کے شبہ میں ایک ہجوم نے ایک گاڑی کو روک کر ایک موسیقار اور اس کے دوست کو بے دردی سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا تھا۔ وہ دونوں پکنک سے واپس آ رہے تھے۔ اب نگاؤں کی ایک خصوصی عدالت نے 20 ملزمان کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ سزا 24 اپریل کوسنائی  جائے گی۔