kejriwals arrest

نیوز 18 شو کی فوٹو۔ (تصویر بہ شکریہ: اسکرین گریب، یوٹیوب)

ایکسائز پالیسی کیس میں کیجریوال کو قصوروار بتانے کے لیے نیوز 18 اور روبیکا لیاقت کی سرزنش

این بی ڈی ایس اے نے کہا کہ نیوز 18 انڈیا کی اینکر روبیکا لیاقت کے ایک ڈبیٹ پروگرام میں عدالتی کارروائی اور غیر جانبدارانہ رپورٹنگ کے اصولوں کی خلاف ورزی کی گئی۔ این بی ڈی ایس اے نے چینل کو 28 مارچ 2024 کو نشر ہوئے اس پروگرام کے قابل اعتراض حصوں کو ہٹانے کو کہا ہے۔