سپریم کورٹ نے ریاستوں کو دیا ایس سی ایس ٹی کو پروموشن میں ریزرویشن دینے کا حق
سپریم کورٹ نے پروموشن میں ریزرویشن پر اپنے 2006 کے فیصلے کو آئینی بنچ کو بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ نے پروموشن میں ریزرویشن پر اپنے 2006 کے فیصلے کو آئینی بنچ کو بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ کو ناگ راج معاملے میں دئے اپنے فیصلے کو نظرِثانی کے لئے بڑی بنچ کو بھیج دینا چاہیے۔سپریم کورٹ کے ہی پانچ ججوں سے زیادہ والی بنچکے کئی فیصلوں میں کہا گیا ہے کہ ذات پات والے نظام میں نچلے پائیدان پر ہونا اپنے آپ میں ہی سماجی پچھڑاپن دکھاتا ہے۔