اترپردیش: بیوی کے اغوا کی شکایت کرنے تھانے پہنچے دلت نوجوان پر پولیس نے کیا تشدد
یہ واقعہ 5 جولائی کا ہے۔ نوجوان کا الزام ہے کہ مین پوری میں علی گڑھ-کانپور شاہراہ پر ایک کار نے ان کا راستہ روکا اور کار سے اترے تین نوجوانوں نے ان کی بیوی کو اغواکر لیا۔