ضابطہ اخلاق نافذ ہونے سے ایک دن پہلے بی جے پی کو دہلی میں ملی دو ایکڑ زمین
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان سے ٹھیک پہلے مرکزی حکومت نے بی جے پی کو ا س کے ہیڈ کوارٹر کے لئے اضافی 2 ایکڑ زمین دینے کی تین سال پرانی تجویز کو منظوری دی۔