lives

کیلاش وجئے ورگیہ۔ (فوٹو بہ شکریہ: فیس بک/@ کیلاش آن لائن)

جو بھارت ماتا کے خلاف بولے گا، اس کی جان لینے میں پیچھے نہیں ہٹیں گے: بی جے پی جنرل سکریٹری

بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجئے ورگیہ نے مدھیہ پردیش کے رتلام میں بی جے پی کارکنوں کی ایک کانفرنس میں کہا کہ جو بھارت ماتا کی جئے بولے گا وہ ہمارا بھائی ہے اور ہم اس کے لیے جان بھی دے سکتے ہیں اور جو بھارت ماتا کے خلاف بولے گا اس کی جان لینے میں بھی ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔