سپریم کورٹ نے مودی حکومت سے کہا، حلف نامہ دائر کرکے بتائیں کہ لوک پال تقرری کے لئے کیا کیا
عدالت نے اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال سے 17 جنوری تک حلف نامہ دائر کرنے کے لئے کہا ہے۔
عدالت نے اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال سے 17 جنوری تک حلف نامہ دائر کرنے کے لئے کہا ہے۔
آر ٹی آئی کے ذریعے پتا چلا ہے کہ لوک پال سلیکشن کمیٹی کی پہلی میٹنگ مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے 45 مہینوں کے بعد مارچ، 2018 میں ہوئی تھی ۔ حکومت نے غیر قانونی طریقے سے میٹنگ کے منٹس کی کاپی دینے سے انکار کر دیا۔