کانگریس کا سب سے بڑا جرم یہ تھا کہ اس نے ملک و آزادی سے جڑے معاملات میں مسلم لیگ کو ایسی توجہ دی گویا وہی ملک کے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔ مہاتما گاندھی تک اتنی بڑی نادانی کر بیٹھے کہ محمد علی جناح سے خط و کتابت میں انہیں- قائداعظم -کا خطاب دے ڈالا۔
بھگوا تنظیموں اور آن لائن پلیٹ فارموں کا یہی ہتھکنڈہ ہے کہ وہ ہندو عوام میں اس بات کو لیکر دہشت پھیلاتے ہیں کہ ہندوستان کا ہندو خطرے میں ہے!
محمد علی جناح کی تصویر کو لے کر اے ایم یو میں ہوئے تنازعہ اور طلبہ پر لاٹھی چارج کے خلاف دہلی کے یو پی بھون پر مظاہرہ
واقعی؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ پٹیل جوناگڑھ اور حیدر آباد کے بدلے پورا کشمیر پاکستان کو دینے کو تیار تھے؟
ملک کے سب سے بڑے انگریزی اخبار ڈان نے پاکستان کی ستر سالہ تاریخ پر سولہ خصوصی رپورٹوں کی ایک سیریز کی اشاعت کا اعلان کیا ہے۔ ً پاکستان اور ڈان کے ستر سال ً نام کی اس سیریز کے پہلے مضمون میں 1947 سے 1951 تک کے […]