madrasas board

سپریم کورٹ نے مدارس کو بند کرنے کی این سی پی سی آر کی سفارش پر عبوری روک لگائی

نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے رائٹ ٹو ایجوکیشن ایکٹ کی تعمیل نہ کرنے والے سرکاری امداد یافتہ مدارس کو بند کرنے کی سفارش کی تھی، جس کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

این سی پی سی آر نے ریاستوں کو خط لکھ کر مدرسہ بورڈ کو بند کرنے اور ان کی فنڈنگ ​​روکنے کا مطالبہ کیا

نیشنل کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو لکھے گئے خط کے ساتھ اپنی ایک رپورٹ بھی بھیجی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مدارس بچوں کے تعلیمی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔