مہاراشٹر: پچھلے 11 مہینوں میں ایچ آئی وی سے 2400 سے زائد لوگوں کی موت
مہاراشٹر کے وزیر صحت ایکناتھ شندے نے اسمبلی میں بتایا کہ پچھلے سال ایک اپریل سے اس سال فروری تک ایچ آئی وی سے 2460 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔