راجستھان : 500 روپے کی روزانہ اجرت دلانے کا جھانسا دےکر گاؤں والوں پر کیا ڈرگ ٹرائل
جے پور کے ایک ہسپتال نے چرواور بھرت پور سے لائے گئے تقریباً 28 گاؤں والوں کو ایک ٹیبلیٹ دی تھی۔ دوا کی وجہ سے کچھ لوگوں کے ہاتھ پیر میں درد اور کچھ لوگوں کو نشہ ہونے لگا تھا۔