راہی معصوم رضا کے نام منوج کمار جھا کا خط: احتجاج ہمیشہ نعرہ نہیں ہوتا
راجیہ سبھا ایم پی منوج کمار جھا نے راہی معصوم رضا کی برسی کے موقع پر انہیں یاد کرتے ہوئے یہ جذبات سے لبریز خط لکھا ہے۔ اس میں رضا کی ادبی وراثت، ان کی انسانی بصیرت اور آج کے زمانے میں ان کے الفاظ کی معنویت پر اپنائیت سے غور کیا گیا ہے۔
