گجرات: شادی میں دلت نوجوان کے گھوڑی پر سوار ہونے کو لے کر پوری کمیونٹی کا بائیکاٹ، سرپنچ گرفتار
گجرات کے مہسانہ ضلع کا معاملہ ہے۔ پولیس نے پانچ لوگوں کے خلاف ایس سی –ایس ٹی ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔