وزیراعلیٰ یوگی نے کہا، ایم بی بی ایس کے بعد 2 سال کرنے ہوں گے گاؤں میں کام
وزیر اعلیٰ نے آیوشمان بھارت کی پہلی سالگرہ پر منعقد ایک پروگرام میں کہاکہ اس کے لئے ان ڈاکٹروں سے بانڈ بھروایا جا رہا ہے۔