Medha Patkar

Medha-Patkar-AB-thumb

وہ گاؤں جو وزیراعظم کی سالگرہ کی وجہ سے ڈوب گئے

ویڈیو: میدھا پاٹکر نرمدا بچاؤ آندولن کا نمایاں چہرہ رہی ہیں۔ ان کی چالیس سالہ جدوجہد، بے گھر لوگوں کی زندگی، معاوضے کا جھوٹ اور گجرات کی کچھ کمپنیوں کو سردار سروور پروجیکٹ سے زیادہ فائدہ ملنے کے بارے میں آشوتوش بھاردواج کی بات چیت۔

میدھا پاٹکر(فوٹو : پی ٹی آئی)

پاسپورٹ آفس نے میدھا پاٹکر کو نوٹس بھیج کر ان پر درج معاملوں کی جانکاری مانگی

ممبئی کے ریجنل پاسپورٹ آفس نے سماجی کارکن اور نرمدا بچاؤ آندولن کی رہنما میدھا پاٹکر کو ان پر زیر التوا معاملوں کے بارے میں جانکاری مبینہ طور سے چھپانے کو لے کر نوٹس بھیجا ہے۔آفس نے ان سے یہ بھی پوچھا ہے کہ ان کا پاسپورٹ کیوں ضبط نہیں کیا جانا چاہیے۔

کمپیوٹر بابا /فوٹو بشکریہ : فیس بک

مدھیہ پردیش : وزیر مملکت بنائے گئے بابا نرمدا میں غیر قانونی کھدائی روک پائیں‌گے : میدھا پاٹکر

شیوراج حکومت نے پانچ باباؤں کو وزیر مملکت بناکر نرمدا کے تحفظ کا کام سونپا ہے۔ پاٹکر نے سوال اٹھایا کہ کیا ان باباؤں کو پتا ہے کہ ندی پر بنے باندھوں کی وجہ سے کتنا نقصان ہو رہا ہے؟

Collage-Medha

میدھا پاٹکر کی تحریک، امت شاہ کی آمد اور مقبول عام ماما

مدھیہ پردیش کے میڈیا میں سردار سروور باندھ‌کے ڈوب علاقے میں آئے نثرپور کی نقل مکانی کا شور 2004  کے ہرسود جیسا نہیں ہے، جبکہ چینل اور اخبار پہلے سے کہیں زیادہ ہیں۔ سیاست میں اپنی قطعی دلچسپی نہیں ہے۔ سنا ہی ہے کہ امت شاہ تھوڑے دن […]