جن گن من کی بات : پرکاش جاویڈکر اور ہریانہ میں لاء اینڈ آرڈر
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر کے حالیہ بیان اور ہریانہ میں لاء اینڈ آرڈر پر ونود دوا کا تبصرہ۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر کے حالیہ بیان اور ہریانہ میں لاء اینڈ آرڈر پر ونود دوا کا تبصرہ۔
پونے میں ایک اسکولی پروگرام میں مرکزی وزیر پرکاش جاویڈکر نے کہا تھا کہ اسکولوں کو حکومت کے سامنے کٹورا لے کر مدد مانگنے کی بجائے سابق اسٹوڈنٹس سے مدد لینی چاہیے۔