ہر سال ایک ارب بچے تشدد کا شکار ہو تے ہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے مدنظرمختلف ممالک میں لگائے گئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ڈھیر سارے بچوں کو اپنے ساتھ بدسلوکی کرنے والوں کے ساتھ رہنے کے لیے مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں بڑی تعداد میں جہیز سے جڑے قتل کے معاملے سامنے آتے ہیں ۔ دنیا بھر میں ہر گھنٹے تقریباً 6 عورتیں اپنے جاننے والوں کے ہاتھوں ماری جاتی ہیں ۔