بہار: کاؤنسلر کے بیٹے کے ذریعے قتل کے بعد بھیڑ نے جئے شری رام کا نعرہ لگاتے ہوئے جم کر پیٹا
بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوآ شہر کا معاملہ۔کاؤنسلر کے بیٹے پر ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کرنے الزام تھا۔ واقعہ کے بعد کشیدگی کا ماحول۔
بہار کے کیمور ضلع کے بھبھوآ شہر کا معاملہ۔کاؤنسلر کے بیٹے پر ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کرنے الزام تھا۔ واقعہ کے بعد کشیدگی کا ماحول۔
یہ معاملہ پٹنہ کے روپس پور کا ہے۔ جہاں ایک ذہنی طور پر کمزور شخص کو بچہ چرانے کے شک میں بھیڑ نے پیٹا۔ موقع پر پہنچی پولیس ٹیم پر ہوئے بھیڑ کے حملے میں 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔