مودی پر انتخابی حلف نامہ میں جائیداد کی جانکاری چھپانے کا الزام، سپریم کورٹ میں عرضی دائر
عرضی میں اس معاملے کو لے کر ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ نریندر مودی نے 2014 کے انتخابی حلف نامہ اور سال 2015، 2016 اور 2017 میں جائیداد کی جانکاری دیتے ہوئے اپنے ایک پلاٹ کے بارے میں نہیں بتایا ہے۔