شہریت قانون: کورٹ نے کہا-بجنور میں مظاہرین کے ذریعے گولی چلانے کا کوئی ثبوت نہیں
اتر پردیش پولیس نےبجنور کے نہٹور، نجیب آباد اور نگینہ میں تشدد میں شامل ہونے کا الزام لگاتے ہوئے100 سے زیادہ لوگوں کو گرفتار کیا تھا اور کئی ایف آئی آر درج کی تھیں۔