Mumbai

MNS

ممبئی : شمالی ہندوستان کے پھیری والے پھر راج ٹھاکرے کے نشانہ پر

راج کی دھمکی اور بلا اجازت مورچہ نکالنے کے جرم میں ان کے خلاف کارروائی کے بجائے انتظامیہ نے روزانہ کمانے کھانے والے ہاکرس کے خلاف کارروائی کردی اور جگہ جگہ سے انہیں ہٹانے میں لگ گئے ۔ ممبئی: حال میں ممبئی کے الفسٹن روڈ لوکل اسٹیشن کے […]

فوٹو: پی ٹی آئی

مہاراشٹر : ناندیڑ میونسپل کارپوریشن انتخابات میں کانگریس کی 81 میں سے 73 سیٹوں پر جیت

کانگریس نے 73، بھارتیہ جنتا پارٹی نے چھ اور شیوسینا نے ایک وارڈ پر جیت درج کی۔ این سی پی اور  ایم آئی ایم کھاتہ تک کھولنے میں ناکام رہیں ممبئی: مہاراشٹر کے ناندیڑ ۔وگھالا میونسپل کاپوریشن انتخابات میں کانگریس نے بازی مارتے ہوئے 81وارڈوں میں سے 73وارڈوں پر […]

Mumbai-Stampede-Twitter

ممبئی میں دردناک حادثہ ،22مسافرہلاک، اعلیٰ سطحی جانچ کا حکم

 الفیسٹن ریلوے اسٹیشن کے فٹ اوورپل پر چڑھنے کے دوران مچی بھگڈر کے نتیجے میں22افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ ممبئی: آج یہاں مرکزی وزیر ریلوے پیوش گوئیل کی آمد سے چند گھنٹے قبل صبح تقریباً ساڑھے 9اور 10بجے کے درمیان ویسٹرن ریلوے کے الفیسٹن ریلوے اسٹیشن کے […]

SunilYadav_TISS

سُنیل یادو کی کہانی : میلہ ڈھونے والے سے پی ایچ ڈی اسکالر تک کا سفر

ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائسز (ٹی آئی ایس ایس)، ممبئی  سے پی ایچ ڈی کرنے والے سُنیل یادَو دِن میں پڑھائی کرتے ہیں اور رات میں صفائی ملازم کا کام کرتے ہیں۔ وہ ڈاکٹر امبیڈکر کو اپنا ماڈل اور پڑھائی کو بدلاؤ کا اوزار مانتے ہیں۔ انکا […]

school-759

ممبئی میونسپل کارپوریشن میں اردوکا بول بالا

 اردو میڈیم طلباء کی تعداد مراٹھی اور ہندی میڈیم بچوں سے بھی زیادہ ممبئی20:ممبئی میں میونسپل کارپوریشن کے زیراہتمام پرائمری ،اپرپرائمری اورسیکنڈری جماعتوں کے طلباء کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے اور اردومیڈیم کے بچوں نے مراٹھی کے اسکولوں اور بچوں کو پیچھے چھوڑدیا ہے جوکہ اردوداں طبقہ […]

MasjidWomanUNI

ممبئی میں مسلم خاتون عالم دین کا مسجد میں خطبہ

ایک ایسے وقت میں جب عورتوں اور مسلم عورت کوکئی معاملات میں مرد کے غلبہ سے لڑ ناپڑرہا ہے، شمال مغرب کے ایک متمول علاقہ یاری روڈ میں ایک مسجد نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ ممبئی (یواین آئی ) :مولانا محمد فیاض بکری کی بیوی ان خواتین […]