Namami Gange

نتیش کمار(فوٹو: پی ٹی آئی)

سی اے جی نے ’نمامی گنگے‘ کے تحت مختص فنڈ کا استعمال نہ کرنے پر بہار حکومت کی نکتہ چینی کی

سی اے جی کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، 2016-17 سے 2019-20 کے دوران ہر سال صرف 16 سے 50 فیصد فنڈز کا استعمال کیا گیا۔ جس کی وجہ سے 684 کروڑ روپے استعمال نہیں ہو سکے۔ اس کے باوجود نیشنل مشن فار کلین گنگا نے پچھلی قسطوں کے استعمال کو یقینی بنائے بغیر اگلی قسطوں کے لیے فنڈز جاری کر دیے۔

(فائل فوٹو : رائٹرس)

گنگا ندی کا پانی  پینے اور نہانے لائق نہیں : مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ(سی پی سی بی) کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اتر پردیش سے لےکر مغربی بنگال تک گنگا ندی کا پانی پینے اور نہانے لائق نہیں ہے۔ بورڈ کے ذریعے جاری ایک نقشے میں ندی میں ‘کولیفارم ‘ جرثومہ کی سطح کو بہت بڑھا ہوا دکھایا گیا ہے۔

(فوٹو بہ شکریہ: پی آئی بی)

گنگا صفائی کے لیے ملی رقم سے مودی حکومت نے 100 کروڑ روپے کمایا

مودی حکومت کے دعوے اور ان کی زمینی حقیقت پر اسپیشل سیریز: مودی حکومت کے اقتدار میں آنے سے پہلے مارچ 2014 تک گنگا صفائی کے لئے بنا ادارہ نیشنل مشن فار کلین گنگا کو ملی امداد اور غیر ملکی لون پر حکومت کو تقریباً 7 کروڑ روپے کا سود ملا تھا۔ لیکن مارچ 2017 آتےآتے یہ رقم بڑھ‌کر 107 کروڑ روپے ہو گئی۔

گنگا ندی (فوٹو : پی ٹی آئی)

2014 سےاب تک گنگا کی صفائی پر 3867 کروڑ روپے سے زیادہ خرچ ، نتیجہ صفر

حال ہی میں این جی ٹی نے کہا ہے کہ حکومت نے گنگا کی صفائی پر کروڑوں روپے خرچ تو کر دیے ہیں لیکن گنگا ابھی بھی ماحولیات کے لیے ایک سنگین موضوع بنا ہوا ہے۔اس کی صفائی کے لیے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔

Photo: nmcg.nic.in

نمامی گنگے فنڈ کے تقریباً 2500 کروڑ روپیے نہیں ہوئے استعمال :کیگ

پارلیامنٹ میں پیش ایک آڈٹ رپورٹ کے مطابق کوئی اسکیم نہ ہونے کی وجہ سے گنگا صفائی فنڈ کے کروڑوں روپیے کا استعمال نہیں  ہونے کی بات سامنے آئی ہے۔ نئی دہلی:کیگ نے مرکزی حکومت کے خصوصی پروگرام نمامی گنگے  میں پچھلے تین سال کے دوران فنانشیل مینجمنٹ،اسکیم […]