national assembly

عمران خان، فوٹو بہ شکریہ: فیس بک

پاکستانی حکومت کا سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر پابندی عائد کرنے کا ارادہ، ممکنہ پابندی کے خلاف امریکی تنبیہ

پاکستانی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے لیے ٹھوس شواہد موجود ہیں، لیکن تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ اقدام ملک میں ‘غیر یقینی صورتحال اور افراتفری’ کا باعث بن سکتا ہے۔