NCP

کانگریس میں طارق انور کی واپسی کے کیا معنی ہیں ؟

طارق انور کی کانگریس میں واپسی ہو رہی ہے۔ 2014 کے مقابلے اس بار کانگریس کی حالت اچھی دکھ رہی ہے۔ ایسے میں ان کا کانگریس سے جڑنا، نہ صرف ان کے اپنے صوبے بہار میں بلکہ ملک بھر میں خاص طور سے مسلمانوں کے درمیان ایک مثبت پیغام ہے۔

کیا ملک کی سیاست ہمیشہ اسی طرح لوٹ کھسوٹ والی رہی ہے؟

ملک میں ارب پتیوں کی تیزی سے بڑھتی تعداد کے درمیان آپ روتے رہیے کہ سیاست کا زوال ہو گیا ہے اور اب وہ سماجی خدمت یا ملک کی خدمت کا ذریعہ نہیں رہی،ان اکثریت والوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ انہوں نے اس حالت کو سماجی و ثقافتی پہچان بھی دلا دی ہے۔

وزیر اعظم مودی کے قتل کی مبینہ سازش والا خط محض انتخابی اسٹنٹ ہے : دلت لیڈر پرکاش آمبیڈکر

بھیماکورےگاؤں تشدد میں ماؤوادی لنک، وزیر اعظم کے مبینہ قتل کی سازش اور دلتوں کی حالت پر بابا صاحب بھیم راؤ آمبیڈکر کے پوتے اور بھارتیہ رپبلکن پارٹی بہوجن مہاسنگھ کے رہنما پرکاش آمبیڈکر سے پرشانت کنوجیا کی بات چیت۔

سیاسی پارٹیاں  آر ٹی آئی کے دائرے سے باہر ہیں : الیکشن  کمیشن

آر ٹی آئی کے تحت بی جے پی، کانگریس، سی پی آئی، سی پی آئی (ایم)، بی ایس پی اور این سی پی کے سیاسی چندے کی مانگی گئی جانکاری کے جواب میں کمیشن نے ایسا کہا۔ جبکہ ان پارٹیوں کو 2013 میں سینٹرل انفارمیشن کمیشن آر ٹی آئی کے دائرے میں لےکر آیا تھا۔

این سی پی گجرات انتخابات میں کانگریس کے ساتھ اتحاد کرے گی:پوار

کاروباری طبقہ جو پہلے مضبوطی سے بی جے پی کے ساتھ تھا،اب وہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی وجہ سے بھگوا پارٹی سے الگ ہوگیا ہے۔ ناگپور:نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(این سی پی) کے صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی گجرات میں اسمبلی الیکشن […]

مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کو متحد کرے گی این سی پی

معیشت کی بدحالی اور گؤ رکشا کے نام پر لوگوں کو پیٹ پیٹ کر قتل کردینے کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مودی حکومت کے خلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے کے لئے اپوزیشن پارٹیوں کو متحد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی دہلی: نیشنلسٹ […]

مہاراشٹر:شرد پوار نے دی بی جے پی کے خلاف احتجاج کی دھمکی  

کسانوں کے ساتھ حکومت کے خلاف میں خود سڑک پر اتروں گا:شردپوار ممبئی:’دیوالی سے قبل ریاست کے کسانوں کو حکومت کی جانب سے ان کے قرض معافی کی رقم نہ دی گئی تو کسان حکومت کے خلاف ریاست بھر میں عدم تعاون تحریک شروع کریں گے اور کسانوں […]