والد اور ان کی وراثت ملی تو موت لے گئی روہت کو
ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد این ڈی تیواری نے قبول کر لیا کہ روہت انہیں کا بیٹا ہے اور 15 مئی 2014 کو “آروہی” 1، مال ایونیو لکھنؤ میں اپنی پرانی معشوقہ اجولہ سے شادی کر لی۔

سینئر لیڈر این ڈی تیواری اتر پردیش کے 3 بار اور اترکھنڈ کے ایک بار وزیر اعلیٰ رہ چکے تھے ۔ 18اکتوبر 1925کو ان کا جنم ہوا تھا اور آج 18اکتوبر کو ہی ان کا انتقال ہوا۔