آئی پی سی کی جگہ بی این ایس نافذ، پہلی ایف آئی آر کے حوالے سے الگ الگ دعوے
بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس)، 2023 نے انڈین پینل کوڈ (آئی پی سی)، 1860 کی جگہ لے لی ہے۔ لیکن 30 جون 2024 تک کے جرائم سے پرانے قوانین کے تحت ہی نمٹا جائے گا۔
بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس)، 2023 نے انڈین پینل کوڈ (آئی پی سی)، 1860 کی جگہ لے لی ہے۔ لیکن 30 جون 2024 تک کے جرائم سے پرانے قوانین کے تحت ہی نمٹا جائے گا۔
ہندوستان کے فوجداری نظام انصاف کو تبدیل کرنے کےلیے متعارف کرائے گئے تین بل بنیادی طور پر پرانے قوانین کی دفعات کی ہی نقل ہیں، لیکن ان نئے قوانین میں کچھ خاص تبدیلیاں کی گئی ہیں جو انھیں برطانوی قوانین سےبھی زیادہ خطرناک بناتی ہیں۔