صحافی قتل معاملے میں پریس کاؤنسل نے یوپی سرکار سے رپورٹ مانگی، این ایچ آرسی نے بھیجا نوٹس
اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں ایک صحافی کو گولی مارکر ہلاک کر دیاگیا تھا۔قتل کے پیچھے علاقےمیں سرگرم ریت فیا کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔
اتر پردیش کے اناؤ ضلع میں ایک صحافی کو گولی مارکر ہلاک کر دیاگیا تھا۔قتل کے پیچھے علاقےمیں سرگرم ریت فیا کا ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔
اتر پردیش کے کانپور سے شائع ہونے والے ایک اخبار کے صحافی25سالہ شبھم منی ترپاٹھی نے اپنےقتل سے پہلے حکام کو خط لکھ کر علاقے کے زمین مافیا اور ریت مافیا سے اپنی جان کو خطرہ ہونے کی بات کہی تھی۔