nfiltrating Australia – India’s Secret War

یوٹیوب نے آسٹریلیا میں مودی سرکار کی مبینہ جاسوسی سے متعلق اے بی سی کی ڈاکیومنٹری کو ہندوستان میں بلاک کیا

آسٹریلیائی براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ڈاکیومنٹری مبینہ طور پر ہندوستانی خفیہ ایجنسیوں کے ذریعے آسٹریلیا میں مقیم این آر آئی کو نشانہ بنانے سے متعلق ہے، جس میں آسٹریلیائی انٹلی جنس کی جاسوسی کے حوالے سے مودی حکومت کے مبینہ رول کے بارے میں بتایا گیا ہے۔