حیدر آباد کے نظاموں کی جائیداد پر پاکستان کے دعوے کو برٹش عدالت نے کیا خارج
برٹن کی ہائی کورٹ نے 1947 میں تقسیم کے وقت حیدرآباد کے نظام کی جائیداد کو لے کر اسلام آباد کے ساتھ چل رہی دہائیوں پرانی قانونی لڑائی اور اس کو لندن میں ایک بینک میں جمع کرانے کے معاملے میں ہندوستان کے حق میں فیصلہ سنایا۔