سینٹرل انفارمیشن کمیشن نے ریزرو بینک سے بڑے قرضداروں کے نام کاانکشاف کرنے کو کہا دی وائر اسٹاف 28/05/2019 آرٹی آئی کے تحت ریزرو بینک سے ڈیفالٹروں کے نام کی جانکاری مانگی گئی تھی۔